صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5267
«لو خرجتم إلى ذود لنا فشربتم من ألبانها وأبوالها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کاش تم ہماری اونٹنیوں کے پاس نکل جاتے اور ان کا دودھ اور پیشاب پیتے۔“