صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5254
«لو أنكم توكلون على الله تعالى حق توكله لرزقكم كما يرزق الطير تغدوخماصا وتروح بطانا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اگر تم اللہ تعالیٰ پر ایسا توکل کرتے جیسا توکل کرنے کا حق ہے تو وہ تمہیں اسی طرح رزق دیتا جیسے وہ پرندوں کو رزق دیتا ہے، وہ صبح خالی پیٹ نکلتے ہیں اور شام کو پیٹ بھر کر لوٹتے ہیں۔“