صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5245
«لو أن الماء الذي يكون منه الولد أهرقته على صخرة لأخرج الله تعالى منها ولدا وليخلقن الله نفسا هو خالقها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اگر وہ پانی جس سے اولاد پیدا ہوتی ہے کسی چٹان پر بہا دیا جائے تو اللہ تعالیٰ اس سے بھی ایک بچہ نکال دے گا، اور اللہ تعالیٰ ضرور اس جان کو پیدا فرما کر رہے گا جسے وہ پیدا کرنے والا ہے۔“