صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5243
«لو أن العباد لم يذنبوا لخلق الله خلقا يذنبون ثم يستغفرون ثم يغفر لهم وهو الغفور الرحيم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اگر بندے گناہ نہ کرتے تو اللہ تعالیٰ ایسی مخلوق پیدا فرما دیتا جو گناہ کرتی، پھر بخشش مانگتی، پھر وہ انہیں بخش دیتا، اور وہ بہت بخشنے والا، نہایت رحم کرنے والا ہے۔“