صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5219
«لن يبرح الناس يتساءلون: هذا الله خالق كل شيء فمن خلق الله؟»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”لوگ ہمیشہ یہ سوال کرتے رہیں گے: یہ اللہ ہر چیز کا خالق ہے، تو اللہ کو کس نے پیدا کیا؟“