صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5218
«لن تنقطع الهجرة ما قوتل الكفار»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تک کفار سے جنگ ہوتی رہے گی، ہجرت کبھی منقطع نہیں ہوگی۔“
«لن تنقطع الهجرة ما قوتل الكفار»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تک کفار سے جنگ ہوتی رہے گی، ہجرت کبھی منقطع نہیں ہوگی۔“