صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5196
«لم تحل الغنائم لأحد سود الرءوس من قبلكم كانت تجمع وتنزل نار من السماء فتأكلها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم سے پہلے کالے سروں والوں میں سے کسی کے لیے مالِ غنیمت حلال نہیں کیا گیا تھا، اسے اکٹھا کیا جاتا تو آسمان سے آگ اترتی اور اسے جلا دیتی۔“