حدیث نمبر: 5195
«لم تحسدنا اليهود بشيء ما حسدونا بـ.....، التسليم والتأمين, ... ...»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”یہود ہم سے کسی چیز پر اتنا حسد نہیں کرتے جتنا سلام کرنے اور آمین کہنے پر کرتے ہیں۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف اللام / حدیث: 5195
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [هق] عن عائشة. الصحيحة ٦٩١، ٦٩٢: صحيح الترغيب ٥١٥.