صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5193
«للمهاجرين إقامة بعد الصدر ثلاث»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مہاجرین کے لیے حج سے واپسی کے بعد مکہ میں تین دن ٹھہرنا جائز ہے۔“