صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5180
«للبكر سبع وللثيب ثلاث»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کنواری بیوی کے لیے سات دن ہیں اور شوہر دیدہ کے لیے تین دن ہیں۔“
«للبكر سبع وللثيب ثلاث»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کنواری بیوی کے لیے سات دن ہیں اور شوہر دیدہ کے لیے تین دن ہیں۔“