صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5179
«للابنة النصف ولابنة الابن السدس وما بقي فللأخت»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بیٹی کے لیے آدھا حصہ ہے، پوتی کے لیے چھٹا حصہ ہے، اور جو باقی بچے وہ بہن کے لیے ہے۔“