حدیث نمبر: 5173
«لكل نبي تركة وضيعة وإن تركتي وضيعتي الأنصار فاحفظوني فيهم»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ہر نبی کا کوئی چھوڑا ہوا مال اور جائیداد ہوتی ہے، اور میرا چھوڑا ہوا مال اور جائیداد انصار ہیں، پس ان کے بارے میں میرا خیال رکھو۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف اللام / حدیث: 5173
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: حسن
تخریج حدیث [طس] عن أنس. مجمع الزوائد ١٠/٣٢.