صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5172
«لكل قرن من أمتي سابقون»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میری امت کے ہر دور میں کچھ سبقت لے جانے والے لوگ ہوتے ہیں۔“
«لكل قرن من أمتي سابقون»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میری امت کے ہر دور میں کچھ سبقت لے جانے والے لوگ ہوتے ہیں۔“