حدیث نمبر: 5170
«لكل غادر لواء يوم القيامة يرفع له بقدر غدرته ألا ولا غادر أعظم غدرا من أمير عامة»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ہر بدعہدی کرنے والے کے لیے قیامت کے دن ایک جھنڈا اس کی بدعہدی کے بقدر بلند کیا جائے گا، سن لو! عام لوگوں کے حکمران سے بڑھ کر کوئی بدعہدی کرنے والا نہیں۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف اللام / حدیث: 5170
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [م] عن أبي سعيد.