صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5169
«لكل غادر لواء ينصب بغدرته»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ہر بدعہدی کرنے والے کے لیے اس کی بدعہدی کے مطابق ایک جھنڈا نصب کیا جائے گا۔“