حدیث نمبر: 5150
«لقنوا موتاكم لا إله إلا الله فإنه من كان آخر كلامه لا إله إلا الله عند الموت دخل الجنة يوما من الدهر وإن أصابه قبل ذلك ما أصابه»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اپنے مرنے والوں کو «لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ» (اللہ کے سوا کوئی سچا معبود نہیں) کی تلقین کرو، کیونکہ جس شخص کی موت کے وقت آخری بات «لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ» ہو، وہ کبھی نہ کبھی جنت میں ضرور داخل ہوگا، خواہ اس سے پہلے اسے کچھ بھی پیش آیا ہو۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف اللام / حدیث: 5150
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حب] عن أبي هريرة. أحكام الجنائز ١٠، الإرواء ٦٨٧.