حدیث نمبر: 5149
«لقنوا موتاكم لا إله إلا الله فإن نفس المؤمن تخرج رشحا ونفس الكافر تخرج من شدقه كما تخرج نفس الحمار»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اپنے مرنے والوں کو «لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ» (اللہ کے سوا کوئی سچا معبود نہیں) کی تلقین کرو، کیونکہ مومن کی جان پسینے کی طرح آسانی سے نکلتی ہے، اور کافر کی جان اس کے جبڑے سے اس طرح نکلتی ہے جیسے گدھے کی جان نکلتی ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف اللام / حدیث: 5149
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: حسن
تخریج حدیث [طب] عن ابن مسعود. الصحيحة ٢١٥١.