صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5147
«لقلب ابن آدم أشد انقلابا من القدر إذا استجمعت غليانا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ابن آدم کا دل اس ہانڈی سے بھی زیادہ تیزی سے پلٹا کھاتا ہے جو خوب جوش مار کر ابل رہی ہو۔“