صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5146
«لقد هممت أن لا أقبل هدية إلا من قرشي أو أنصاري أو ثقفي أو دوسي»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میں نے ارادہ کر لیا تھا کہ قریشی، انصاری، ثقفی یا دوسی کے سوا کسی کا تحفہ قبول نہ کروں۔“