حدیث نمبر: 5144
«لقد هممت أن ألعنه لعنا يدخل معه قبره كيف يورثه وهو لا يحل له؟ كيف يستخدمه وهو لا يحل له؟!»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میں نے ارادہ کر لیا تھا کہ اسے ایسی لعنت کروں جو اس کی قبر میں بھی اس کے ساتھ داخل ہو، وہ اسے کیسے وراثت میں دیتا ہے حالانکہ یہ اس کے لیے حلال نہیں؟ وہ اسے کیسے خدمت کے لیے استعمال کرتا ہے حالانکہ یہ اس کے لیے حلال نہیں؟!“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف اللام / حدیث: 5144
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم م د] عن أبي الدرداء. مختصر مسلم ٨٣٦.