حدیث نمبر: 5143
«لقد هممت أن أرسل إلى أبي بكر وأنبه فأعهد أن يقول القائلون أو يتمنى المتمنون ثم قلت: يأبى الله ويدفع المؤمنون»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میں نے ارادہ کر لیا تھا کہ ابوبکر کے پاس آدمی بھیجوں اور ان کے بارے میں وصیت کروں، تاکہ کوئی کہنے والا کچھ کہے یا آرزو کرنے والا کوئی آرزو نہ کرے، پھر میں نے کہا: اللہ اس سے انکار کرتا ہے اور مومنین اسے قبول نہیں کریں گے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف اللام / حدیث: 5143
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [خ] عن عائشة. أحكام الجنائز ١٤٨، الصحيحة ٦٩٠.