صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام— حرف لام
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام باب: حرف لام سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5078
«لزوال الدنيا أهون على الله من قتل مؤمن بغير حق»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”دنیا کا فنا ہو جانا اللہ کے نزدیک کسی مومن کو ناحق قتل کرنے سے زیادہ ہلکا معاملہ ہے۔“