حدیث نمبر: 5074
«لتملأن الأرض ظلما وعدوانا ثم ليخرجن رجل من أهل بيتي حتى يملأها قسطا وعدلا كما ملئت ظلما وعدوانا»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”زمین ضرور ظلم و زیادتی سے بھر جائے گی، پھر میرے اہلِ بیت میں سے ایک شخص ضرور نکلے گا، یہاں تک کہ وہ اسے عدل و انصاف سے بھر دے گا جیسے وہ ظلم و زیادتی سے بھری تھی۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف اللام / حدیث: 5074
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث الروض النضير ٦٤٧، الصحيحة ١٥٢٩. حم، حب، ك.