صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 505
«إذا خرجت من منزلك فصل ركعتين تمنعانك مخرج السوء, وإذا دخلت إلى منزلك فصل ركعتين تمنعانك مدخل السوء»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم اپنے گھر سے نکلنے لگو تو دو رکعت نماز پڑھ لیا کرو، یہ تمہیں بری راہ پر نکلنے سے محفوظ رکھیں گی، اور جب تم اپنے گھر میں داخل ہو تو دو رکعت نماز پڑھ لیا کرو، یہ تمہیں برے مقام پر داخل ہونے سے بچائیں گی۔“