حدیث نمبر: 5038
«لأن أمشي على جمرة أو سيف أو أخصف نعلي برجلي أحب إلي من أن أمشي على قبر مسلم وما أبالي أوسط القبر قضيت حاجتي أو وسط السوق»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میرا انگارے پر یا تلوار پر چلنا، یا اپنے جوتے کو اپنے پاؤں سے سینا، مجھے کسی مسلمان کی قبر پر چلنے سے زیادہ پسند ہے، اور مجھے کوئی پروا نہیں کہ میں قبر کے درمیان قضائے حاجت کروں یا بازار کے درمیان۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف اللام / حدیث: 5038
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [هـ] عن عقبة بن عامر. الإرواء ٦٣، أحكام الجنائز ٢٠٩: ابن أبي شيبة.