صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4959
«كان يصلي الضحى أربعا ويزيد ما شاء الله»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ چاشت کی نماز چار رکعت پڑھتے اور جتنا اللہ چاہتا اس میں اضافہ فرما دیتے۔“