صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4958
«كان يصغي للهرة الإناء فتشرب ثم يتوضأ بفضلها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ بلی کے لیے برتن جھکا دیتے تاکہ وہ اس میں سے پی لے، پھر آپ اس کے بچے ہوئے پانی سے وضو فرما لیتے۔“