حدیث نمبر: 4951
«كان يستعذب له الماء من بيوت السقيا; وفي لفظ: يستسقى له الماء العذب من بئر السقيا»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ کے لیے سقیا کے گھروں سے میٹھا پانی لایا جاتا؛ ایک روایت میں ہے: آپ کے لیے بئرِ سقیا سے میٹھا پانی منگوایا جاتا تھا۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الكاف / حدیث: 4951
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم د ك] عن عائشة. المشكاة ٤٢٨٤.