صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4950
«كان يستحب أن يسافر يوم الخميس»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ جمعرات کے دن سفر کرنا پسند فرماتے تھے۔“
«كان يستحب أن يسافر يوم الخميس»(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ جمعرات کے دن سفر کرنا پسند فرماتے تھے۔“