صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4946
«كان يركب الحمار ويخصف النعل ويرفع القميص ويلبس الصوف ويقول:» من رغب عن سنتي فليس مني"ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ گدھے پر سوار ہوتے، جوتا خود گانٹھتے، قمیض کا دامن اونچا رکھتے، اونی کپڑا پہنتے اور فرماتے: جس نے میری سنت سے منہ موڑا وہ مجھ سے نہیں ہے۔“