صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4945
«كان يردف خلفه ويضع طعامه على الأرض ويجيب دعوة المملوك ويركب الحمار»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ اپنے پیچھے کسی کو سوار کر لیتے، اپنا کھانا زمین پر رکھتے، غلام کی دعوت قبول فرماتے اور گدھے پر سوار ہوتے تھے۔“