صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4943
«كان يذكر الله تعالى على كل أحيانه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ اپنے ہر وقت میں اللہ تعالیٰ کا ذکر کرتے تھے۔“
«كان يذكر الله تعالى على كل أحيانه»(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ اپنے ہر وقت میں اللہ تعالیٰ کا ذکر کرتے تھے۔“