صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4942
«كان يذبح أضحيته بيده»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ اپنی قربانی اپنے ہاتھ سے ذبح فرماتے تھے۔“
«كان يذبح أضحيته بيده»(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ اپنی قربانی اپنے ہاتھ سے ذبح فرماتے تھے۔“