حدیث نمبر: 491
«إذا حضرتم الميت فقولوا خيرا فإن الملائكة يؤمنون على ما تقولون»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم میت کے پاس حاضر ہو تو بھلائی کی بات (دعائے خیر) کہو، کیونکہ تم جو کچھ کہتے ہو، فرشتے اس پر آمین کہتے ہیں۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 491
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم ٤ حب ك] عن أم سلمة. الجنائز ١٢: مختصر مسلم ٤٥٢، رياض الصالحين ٩٢٥.