صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4906
«كان يتوضأ ثم يقبل ويصلي ولا يتوضأ»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ وضو کرتے، پھر اپنی بیوی کو بوسہ دیتے اور نماز پڑھ لیتے، دوبارہ وضو نہیں کرتے تھے۔“