صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4872
«كان لا ينام إلا والسواك عند رأسه فإذا استيقظ بدأ بالسواك»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ جب بھی سوتے تو مسواک آپ کے سرہانے موجود ہوتی، اور جب بیدار ہوتے تو سب سے پہلے مسواک کرتے۔“