حدیث نمبر: 4871
«كان لا يمنع شيئا يسأله»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ سے جو چیز بھی مانگی جاتی، آپ اسے دینے سے انکار نہیں کرتے تھے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الكاف / حدیث: 4871
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم] عن أبي أسيد الساعدي. الصحيحة ٢١٠٩: أبو الشيخ.