صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 484
«إذا حاك في نفسك شيء فدعه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب کوئی بات تمہارے دل میں کھٹکے (یعنی شک پیدا کرے) تو اسے چھوڑ دو۔“
«إذا حاك في نفسك شيء فدعه»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب کوئی بات تمہارے دل میں کھٹکے (یعنی شک پیدا کرے) تو اسے چھوڑ دو۔“