صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4800
«كان أكثر أيمانه:» لا ومصرف القلوب "ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ کی سب سے زیادہ قسم یہ ہوتی: نہیں، دلوں کو پھیرنے والے (اللہ) کی قسم!“