صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 480
«إذا جلس بين شعبها الأربع ومس الختان الختان فقد وجب الغسل»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب کوئی شخص عورت کی چاروں شاخوں کے درمیان بیٹھ جائے اور ختنہ ختنے سے مس ہو جائے (شرمگاہیں آپس میں مل جائیں) تو یقیناً غسل واجب ہو جاتا ہے۔“