حدیث نمبر: 479
"إذا جلس بين شعبها الأربع ثم جهدها فقد وجب
عليه الغسل وإن لم ينزل"
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب کوئی شخص عورت کی چاروں شاخوں (ہاتھوں اور پیروں) کے درمیان بیٹھ جائے اور اس کے ساتھ مشقت (ہمبستری) کرے تو اس پر غسل واجب ہو جاتا ہے، خواہ انزال نہ بھی ہوا ہو۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 479
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم ق ن هـ] عن أبي هريرة. الإرواء ٨٠، ١٢٧، صحيح أبي داود ٢٠٩.