صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4796
«كان إذا وضع الميت في لحده قال: بسم الله وبالله وفي سبيل الله وعلى ملة رسول الله»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”جب آپ ﷺ میت کو اس کی قبر میں رکھتے تو یہ فرماتے: اللہ کے نام سے، اللہ کی مدد سے، اللہ کی راہ میں اور اللہ کے رسول کے دین پر۔“