صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4794
«كان إذا واقع بعض أهله فكسل أن يقوم ضرب يده على الحائط فتيمم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”جب آپ ﷺ اپنی کسی اہلیہ سے صحبت کرتے اور (غسل کے لیے) اٹھنے میں سستی محسوس کرتے تو اپنا ہاتھ دیوار پر مار کر تیمم کر لیتے۔“