صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4792
"كان إذا نزل عليه الوحي ثقل لذلك وتحدر جبينه عرقا كأنه جمان وإن كان في البردترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”جب آپ ﷺ پر وحی نازل ہوتی تو اس کی وجہ سے آپ پر گرانی طاری ہو جاتی اور آپ کی پیشانی سے موتیوں کی مانند پسینہ بہنے لگتا، خواہ سردی کا موسم ہی کیوں نہ ہو۔“