صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4791
«كان إذا نزل به هم أو غم قال: يا حي يا قيوم برحمتك أستغيث»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”جب آپ ﷺ پر کوئی فکر یا غم آتا تو یہ دعا کرتے: اے زندہ! اے قائم رہنے والے! میں تیری رحمت کے ذریعے فریاد کرتا ہوں۔“