صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4756
«كان إذا عمل عملا أثبته»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”جب آپ ﷺ کوئی عمل کرتے تو اس پر ہمیشگی اختیار فرماتے۔“
«كان إذا عمل عملا أثبته»(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”جب آپ ﷺ کوئی عمل کرتے تو اس پر ہمیشگی اختیار فرماتے۔“