صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4755
«كان إذا عطس وضع يده أو ثوبه على فيه وخفض بها صوته»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”جب آپ ﷺ کو چھینک آتی تو آپ ﷺ اپنا ہاتھ یا کپڑا اپنے منہ پر رکھ لیتے اور اپنی آواز دھیمی کر لیتے۔“