صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4742
«كان إذا سمع المؤذن يتشهد قال: وأنا وأنا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”جب آپ ﷺ مؤذن کو شہادت کہتے سنتے تو فرماتے: میں بھی، میں بھی گواہی دیتا ہوں۔“