صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4728
«كان إذا راعه شيء قال: الله الله ربي لا شريك له»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”جب آپ ﷺ کو کوئی چیز خوفزدہ کرتی تو فرماتے: اللہ، اللہ میرا رب ہے، اس کا کوئی شریک نہیں۔“