صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4727
«كان إذا رأى ما يحب قال: الحمد لله الذي بنعمته تتم الصالحات وإذا رأى ما يكره قال: الحمد لله على كل حال ... ...»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”جب آپ ﷺ کوئی پسندیدہ چیز دیکھتے تو فرماتے: «الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي بِنِعْمَتِهِ تَتِمُّ الصَّالِحَاتُ» (تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جس کی نعمت سے نیک کام مکمل ہوتے ہیں)، اور جب کوئی ناپسندیدہ چیز دیکھتے تو فرماتے: «الْحَمْدُ لِلَّهِ عَلَى كُلِّ حَالٍ» (ہر حال میں اللہ کی تعریف ہے)۔“